22 December, 2024


دارالاِفتاء


امام جمعہ کو بعد ِخطبہ کھڑا رہنا چاہیے یا بیٹھ جانا چاہیے۔ اگر امام کھڑا رہا تو مقتدی بھی فوراً کھڑے ہوجائیں، یا ’’حی علی الفلاح‘‘ پر کھڑے ہوں؟

فتاویٰ #1740

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اس بارے میں کوئی صریح حکم، کتب فقہ میں مذکور نہیں، لیکن اقامت کے شروع میں بیٹھے رہنے کا حکم ہے۔ اس کا عموم اس کا مقتضی ہے کہ امام بھی بیٹھ جائے۔ مقتدی تو بہر حال بیٹھے رہیں گے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved