بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: نماز ميں ۶؍ فرائض ہیں : قیام،قراءت، رکوع، سجود، قعدہ اخیرہ، خروج بصنعہ۔ لفظ سلام فرض نہیں واجب ہے۔ اگر کوئی نماز سے باہر آنے کے لیے، لفظ سلام نہ کہے اور بالقصد نماز سے باہر آنے کےلیے کوئی کام کرے تو فرض ذمے سے ساقط ہو جائے گا لیکن واجب کے چھوڑنے سے گنہ گار ہوگا۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org