22 December, 2024


دارالاِفتاء


جماعت سے نماز ہو گئی ہے ، پھر اکیلا اور نماز فرض پڑھنا ہے تو تکبیر کر کے پڑھنا چاہیے یا بغیر تکبیر کے پڑھنا چاہیے؟

فتاویٰ #1528

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ اب اقامت یعنی تکبیر کی کوئی ضرورت نہیں بلکہ وہ تکبیر نہ کہے اقامت صرف جماعت کے لیے مشروع ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved