22 December, 2024


دارالاِفتاء


اذان، تکبیر کبھی کبھی تبلیغی جماعت کے لوگ کہتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

فتاویٰ #1456

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: دیوبندی کی اذان وتکبیر نہ اذان ہے اور نہ تکبیر۔ ان کی اذان یا تکبیر پر اکتفا کرنا ایسا ہے گویا بغیر اذان کے نماز پڑھ لی۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved