26 December, 2024


دارالاِفتاء


زید اپنی بیوی سے مباشرت پر قادر نہیں ہے۔ یعنی اس کا آلۂ تناسل بے کار ہے تو وہ کسی نلی وغیرہ کے ذریعے اپنی بیوی سے مباشرت کرتا ہے تو کیا ایسی صورت میں اس پر غسل کرنا واجب اور بغیر انزال کے اس کی بیوی پر بھی غسل واجب ہوگا یا نہیں۔ مع حوالہ کتب ارسال فرمائیں۔ بینوا توجروا

فتاویٰ #1313

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اس صورت میں اگر انزال نہ ہو تو نہ مرد پر غسل واجب ہے اور نہ عورت پر ۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved