22 November, 2024


دارالاِفتاء


نوکری کے لیے ڈپازٹ رکھا گیا ہے، اگر ڈپازٹ نہ ہو تو ملازمت نہیں ملتی، اس وجہ سے ڈپازٹ رکھ کر سودلینا جائز ہے یا ناجائز اور سود لے کر غربا و مساکین میں تقسیم کر دینا جائز ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1213

بسم اللہ الرحمن الرحیم - الجواب: سود لینا دینا حرام ہے، اگر کوئی منافع کافروں سے ملے تو وہ مالِ موذی سمجھ کر لے سکتا ہے، یہ سود نہیں۔ بہر صورت ڈپازٹ کا روپیہ حکومت سے لے کر فقرا کو دے دے تو بہتر ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved