8 September, 2024


دارالاِفتاء


ایک شخص نے اپنی ممانی کو رکھ لیا ہے اس کا نکاح ہوا یا نہیں ؟

فتاویٰ #1060

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــ: ممانی حرام نہیں ، اگر اس کے علاوہ (اگر اس کے ممانی ہونے کے علاوہ ، مثلاً ماموں کے نکاح میں ہونا۔ مرتب) اور کوئی وجہ حرمت کی نہیں ہے تو اس سے نکاح ہو سکتا ہے۔ (ارشادِ باری ہے: ” وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ “) (.)واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved