بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــ: زید کی شادی اس لڑکی سے ہوسکتی ہے اس لیے کہ یہ اس کے اصل قریب کی فرع نہیں ہے اور نہ اصل بعید کی بلاواسطہ فرع ہے بلکہ بالواسطہ۔ شرح وقایہ میں ہے : و حرم علی المرء أصلہ و فرعہ و فرع أصلہ القریب و صلبیۃ أصلہ البعید۔ إلیٰ قولہ والأصل البعید الأجداد والجدات فتحرم بنات ھولاء الصلبیۃ أی العمات والخالات. إلیٰ قولہ لٰکن بنات ھولاء إن لم تکن صلبیۃ لاتحرم. ملخصاً. واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org