قابلِ قدر مفتیان کرام صاحبان
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
قربانی کی کھالیں مسجد اور ایسے مدرسہ جس میں طعام و قیام کا انتظام نہیں ہے یعنی مکتب کی تعمیر کیلئے دی جا سکتی ہیں؟ امید ہے... جلد از جلد جواب عنایت فرمائیں گے
جزاکم اللہ خیر الجزاء
توصیف ایوبی قاسمی