26 December, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ: کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے یہاں کچھ لوگ قربانی کے دن اپنے کچھ غیر مسلم دوستوں کو بھی قربانی کا گوشت کھلاتے ہیں۔ ان کا یہ عمل شریعت کے روسے کیسا ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں ، مہربانی ہوگی۔

فتاویٰ #314



Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved