بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب ــــــــــــــــــــــــــــــــــ الجواب جوشخص گناہوں سے سچی توبہ کرلے اسے توبہ کے ظنز کرنا اور عار دلانا جائز نہیں ۔حدیث میں ایسے شخص کے بارے میں وعید وارد ہے۔طنزکرنے والا توبہ کرے اور اس سےمعافی مانگ لے کیونکہ اس نے ایک مسلمان کی دل آزاری کی ہے۔ــــــــــــــــ کتبہ ــــ محمد نسیم مصباحی، جامعہ اشرفیہ، مبارک پور
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org