لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اہل سنت اس مسئلہ میں کی اہل سنت کا کوئی شخص جانتے ہوئے کہ فلاں شخص دیوبندی یا جماعتی فرقوں سے تعلق رکھتا ہے (اور دیوبندی اور جماعتیں فرقوں کے عقیدے کو درست سمجھتا ہے) کو اپنے گھر پر شادی وغیرہ موقعے پر دعوت کرے اور دعوت کھلائے تو ایسے شخص کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دی جائے جزاکم اللہ واحسن الجزاء
واضح رہے کی سوال میں نے پہلے بھی پوچھا تھا لیکن اب تک جواب نہیں ملا امید ہے اس کا جواب اس بار ضرور دیا جائے