السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال:: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حافظ صاحب ہے انکی شادی ہو چکی ہے لیکن جہاں پر وہ امامت کرتے تھے وہاں انکو ایک لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے وہ اسکو فرار کرکے اپنے گھر لے آتے ہیں اور اس کام کو عوام میں نہایت ہی برا سمجھا جاتا ہے تو کیا حافظ صاحب پر فسق کا ہوا حکم لگے گا یا نہی اگر وہ امامت کرے تو کیا ان کی پیچھے نماز ہوگی یا نہیں