3 January, 2025


دارالاِفتاء


قضاے عمری نمازجو ۶۰؍ سال کی قضا ہے اس کی نیت کس طرح ہوگی؟ بتائیں۔

فتاویٰ #2008

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- قضاے عمری کی نیت یوں کرے: سب سے پہلے فجر کا فرض جو میرے ذمہ ہے اس کے پڑھنے کی میں نے نیت کی۔ اسی طرح ظہر میں کریں۔ سب سے پہلی جو ظہر کی نماز میرے ذمہ ہے اس کے پڑھنے کی میں نے نیت کی۔ اسی طرح ہر نماز کی نیت کریں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved