22 December, 2024


دارالاِفتاء


اگر مؤذن کانا ہے ، داڑھی شرعاً نہیں ہے تو اس کی اذان وامامت درست ہوگی يا نہیں؟

فتاویٰ #1879

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- مکروہ ہے اور اذان کا اعادہ واجب، داڑھی منڈانے کی وجہ سے وہ فاسق معلن ہے اور فاسق کی اذان اور امامت مکروہ تحریمی ہے ۔ اسے امام بنانا گناہ ہے ۔ کانے ہونے سے امامت یا اذان پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved