8 September, 2024


دارالاِفتاء


ایک لڑکے کی عمر تقریباً پندرہ سال ہے اور اٹھارہ پارے کا حافظ بھی ہے کیا ایسا شخص امامت کے لائق ہے کہ نہیں؟

فتاویٰ #1847

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- یہ لڑکا بالغ ہے اس لیے اس کو امام بنا سکتے ہیں۔ پندرہ سال کا لڑکا ضرور بالغ ہوتا ہے۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved