----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- بلا شبہہ یہ شخص امام ہو سکتا ہے، تجارت کرنا حرام وگناہ نہیں؛ بلکہ ایک قول کی بنا پر سب سے افضل کسب [کمائی] ہے۔حدیث میں ہے: التَّاجِرُ الصَّدُوقُ الأَمِينُ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّھَدَاءِ ۔ امانت دار، سچا تجارت کرنے والاانبیا، صدیقین اور شہدا کے ساتھ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org