----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- (۱) زید ضرور امام بن سکتا ہے۔ نابالغ دستور کے مطابق اس کے پیچھے صف لگائیں۔ متصل اغل بغل نہ کھڑے ہوں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ (۲) اس صورت میں بکر حسب دستور پیچھے نابالغ بچوں کے ساتھ کھڑا ہو۔ عوام میں یہ غلط مشہور ہے کہ اگر نابالغ بالغوں کے ساتھ ہوں تو نماز نہیں ہوگی۔ یا مکروہ ہوگی۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org