22 December, 2024


دارالاِفتاء


نماز پڑھتے پڑھتے اگر دایاں پیر کھسک کر ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جائے تو نماز ہوگی یا نہیں، جواب عنایت فرمائیں۔

فتاویٰ #1565

بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: نماز بلا کراہت ہو جائے گی۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved