بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: رات میں کوئی وقت زوال نہیں بلکہ عشا کا وقت پوری رات ہے جس میں آدھی رات بھی داخل ہے۔ کسی نے اگر عشا نہیں پڑھی ہے اور اس نے آدھی رات کو عشا پڑھی تو نماز ہو گئی البتہ آدھی رات کے بعد عشا کی نماز مکروہ ہے بقیہ قضاے عمری اور نوافل وغیرہ پڑھ سکتے ہیں۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org