26 December, 2024


دارالاِفتاء


لوہے کی کڑھائی میں نجس پانی میں سیمنٹ بنائی جائے کام ختم ہونے کے بعد کڑھائی دھوتے وقت سیمنٹ کڑھائی میں پکڑ لیے ہو، پاک کرنے کے طریقہ پر کڑھائی دھو لییے ، پکڑی ہوئی سیمنٹ لگی رہ جانے پر کڑھائی پاک ہو جائے گی یا نہیں؟

فتاویٰ #1369

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: پاک ہو جائے گی لیکن بہتر یہ ہے کہ اسے سوکھا لیا جائے کہ اس کے اندر جو تری ہے وہ ختم ہو جائے پھر دھویا جائے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved