26 December, 2024


دارالاِفتاء


جنب کے بارے میں زید کا کہنا ہے کہ سخت سردی کے موسم میں اگر یہ اندیشہ ہے کہ رات کی نماز پڑھنے سے ٹھنڈی لگ جائے گی اور طبیعت خراب ہو جائے گی تو اس حالت میں جنبی شخص تیمم کر کے نماز فجر پڑھ سکتا ہے؟بیان فرمائیں۔

فتاویٰ #1347

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ـــــــــــــــــــــــــــ: اگر واقعی اس کا پختہ گمان ہو کہ اگر نہاؤں گا تو بیمار پڑجاؤں گا تو اسے تیمم کی اجازت ہے، کما فی عامۃ الکتب۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد ۵،(فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved