بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب: چودھری صاحب کا مقصد یہ ہے کہ یہ عورت نہایت جھوٹی ہے اور اس کی باتیں قسم کے بعد بھی ناقابل اعتبار ہیں ، مگر اس مقصد کا ایسے جملے سے اظہار کیا جو توہین قرآن کی طرف منجر ہے ، اس لیے ندامت کے ساتھ توبہ کریں اور آئندہ احتیاط رکھیں ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org