مسجد خانۂ خدا ہے ، اللہ وحدہ لا شریک لہ کی خالص عبادت کا مکان ہے۔ مندر بت خانہ ہے ، بتوں کی پوجا کی جگہ ہے ، شرک کا گھر ہے ۔ مسجد مندر کو ایک کہنا سخت جہالت ہے، کفر و الحادہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ فتاوی حافظ ملت
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org