22 December, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم آفتاب عالم انصاری پوسٹ پپرا ٹولہ اشوگواں تھانہ برگدواں بازار محراجگنج الف... عید کے دن عورتوں کو عیدگاہ جانا کیسا ہے ؟ ب...جو امام عورتوں کو عید گاہ جانے سے منع کرے اس امام کو برا بھلا کہنے والے کے لئے شریعت کا کیا حقم ہے ؟ ت... ہمارے یہاں تراویح کی نماز پڑھانے کے لئے حافظ مقرر کے جاتے ہیں اور عید کی نماز پڑھانے کے لئے عوام کی اپس میں اختلاف ہوتا ہے یہ اختلاف با رہا سال ہوتا ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کی نماز حافظ جی پڑھاینگے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کی مدرسہ کے مولانا نماز پڑھاینگے شریعت کی روشنی میں امام کا حقدار کون ہے حافظی یا مولانا صاحب قرآن و حدیث کی روشنی نیں تفصیل کے ساتھ جواب دیں مفتی محمّد نسیم مصباحی

فتاویٰ #496


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved