22 November, 2024


دارالاِفتاء


پی، ایف میں جمع شدہ رقم کی زکات کس طرح ادا کی جائے جب وہ رقم ریٹائرمنٹ کے بعد ملے گی؟ ہر سال حساب لگا کر دیتا جائے تو درست ہے؟ بینوا بالکتاب توجروا یوم الحساب سلطان پور

فتاویٰ #2610

آسانی اسی میں ہے کہ ان جمع شدہ رقوم کی سال بہ سال زکات ادا کی جائے۔ واللہ تعالی اعلم۔ ۲۷؍ محرم ۱۴۲۱ھ ۔(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۷(فتاوی شارح بخاری)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved