21 November, 2024


دارالاِفتاء


(۱) زکات کے بارے میں یہ معلوم کرنا ہے کہ جو فیکس ڈیپازٹ ہے اس کی زکات ہوگی یا نہیں؟ (۲) یا صرف چالو کھاتہ پر جو پیسہ ہے بینک میں صرف اسی کی زکات ہوگی۔ اوپر لکھے ہوئے مسئلہ پر غور کر کے قرآن وحدیث اور فقہ کے مطابق جواب سے فیض یاب کریں تاکہ لوگ اس کے مطابق عمل کریں۔ عبد الرشیدقادری، نہونہ، روہتاس، بہار

فتاویٰ #2609

(۱- ۲) فکس ڈیپازٹ میں جو روپیہ جمع کیا ہے اس پر سال بہ سال زکات واجب ہے اور چالو کھاتے پر بھی۔ واللہ تعالی اعلم۔۱۰؍ ذو قعدہ ۱۴۲۰ھ۔(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۷(فتاوی شارح بخاری)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved