8 September, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع متین اس مسئلے ذیل کے بارے میں ایک شخص جو فاسق معلن ہے اور وہ خاص کرکے لڑکیوں کا دھندہ کرتا ہے یعنی سیکس ریکٹ چلاتا ہے ایسے شخص کو مزار ، یا مسجد ، یا مدرسہ ، کا صدر یا متولی بنانا کیسا ہے..؟؟ نیز اس پر شریعت کا کیا حکم نافذ ہوگا مذکورہ سوال کا جواب حوالہ جات سے مزین فرما کر جلد از جلد ارسال فرمائیں سائل:- عوام اھلسنت راجگانگپور اڈیشا

فتاویٰ #2105



Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved