22 November, 2024


دارالاِفتاء


السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ زید جو کہ ابھی طالب علم ہے جو وقتاً فوقتاً درسگاہ میں حاضر ہو تا ہے اسکے علاوہ دوکان داری مکان داری میں مصروف رہتا ہے اور ابھی کسی بھی مسئلہ میں پختہ علم بھی نہیں رکھتا ہے یہاں تک کہ تجوید و قرات بھی صحیح نہیں ہے۔اتنی کمی کے باوجود بھی لو گوں کو مسائل بھی بتاتا ہے ایسے شخص کے متعلق شریعت کیاحکم عائد کرتی ہے قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں جلد سائل ۔محمد سمیر حی درآباد

فتاویٰ #2093


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved