السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خدمت میں عرض یہ ہے کہ کرتہ کی پہلی بٹن جو سب سے اوپر گلے سے متصل ہو کھلی رہے تو نماز مکروہ ہوگی یا نہیں ؟بہار شریعت میں جو سینہ کھلے رہنے پر مکروہ لکھا گیا ہے اس سے کتنا حصہ مراد ہے ؟کیا گھنی لمبی داڑھیوں سے سینہ چھپا لیں تو نماز کراہت کے ساتھ ہوگی یا نہیں ؟سینہ کا آغاز کہاں سے ہے ؟