8 September, 2024


دارالاِفتاء


نابالغ کے پیچھے نماز تراویح جائز ہے کہ نہیں؟

فتاویٰ #1993

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- نابالغ کے پیچھے نماز درست نہیں ، کما فی الدر المختار۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---[حاشیہ: تنویر الابصار ودر مختار میں ہے: ولا یصح اقتداء رجل بإمرۃ وصبي مطلقا ولوفي جنازۃ ونفل علی الأصح۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے: قال في الہدایۃ: وفي التراویح والسنن المطلقۃ جوزہ مشائخ بلخ ولم یجوزہ مشائخنا ۔ والمختار أنہ لا یجوز في الصلوات کلہا ملخصا۔ ج،۲،ص:۳۲۱،۳۲۲، کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ، در الکتب العلمیہ۔ محمد نسیم مصباحی۔]

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved