22 December, 2024


دارالاِفتاء


زیدچوڑی کا کاروبار کرتا ہے اور نامحرم عورتوں کو چوڑی بھی پہناتا ہے۔ اس کی روزی حلال ہے یا نہیں؟ اور وہ شخص قابل امامت ہے یا نہیں؟ لوگ اس کی پیشوائی اور امامت پر اعتراض کرتے ہیں۔ بینوا توجروا

فتاویٰ #1927

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- زید جب غیر محرموں کو چوڑی پہناتا ہے تو ان کا ہاتھ بھی پکڑتا ہوگا اور غیر محرموں کا ہاتھ پکڑنا حرام ہے۔ اس لیے زید اس لائق نہیں کہ امامت کر سکے۔واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved