22 December, 2024


دارالاِفتاء


نچلول بازار کے قریب ہی ہرپور کلاں ایک موضع ہے جہاں پر مسلمان شیعہ امام اور اسی کی بنوائی ہوئی مسجد میں نماز پنج گانہ ادا کرتے ہیں ۔ جمعہ بھی پڑھتے ہیں ۔ ان کی نماز ادا ہوگی یا نہیں اس سوال کا جواب ارسال کریں ۔ عین کرم ہوگی۔

فتاویٰ #1830

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- شیعہ رافضی مسلمان نہیں کافر ومرتد ہیں نہ ان کی نماز، نماز ہے نہ ان کے پیچھے کسی کی نماز صحیح۔ رافضی امام کے پیچھے نماز پڑھنا نہ پڑھنے کے برابر ہے۔ ہاں یہ جائز ہے کہ رافضی کی بنوائی ہوئی مسجد میں سنی امام کی اقتدا میں نماز پڑھیں خواہ جمعہ ہو یا پنج گانہ۔ وھو تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved