8 September, 2024


دارالاِفتاء


زید امام ہے اور سرکاری نوکری کرتا ہے ، کیا اس امام کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟

فتاویٰ #1818

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر یہ گورنمنٹ کی ملازمت جائز ہے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر یہ نوکری ناجائز وحرام ہے تو اسے امام بنانا گناہ اور اس کے پیچھے پڑھی ہوئی تمام نمازوں کا دہرانا واجب ۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved