3 January, 2025


دارالاِفتاء


آج کل کے فتنے کے ڈر سے نماز کے لیے جماعت ترک کردینا کیسا ہے؟

فتاویٰ #1806

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر واقعی فتنہ ایسا ہے کہ جان، مال، عزت و آبرو کے جانے کا ظن غالب ہے تو جماعت واجب نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved