22 December, 2024


دارالاِفتاء


نماز کے اندر’’سورۂ قدر‘‘ میں لَیْلَۃُ الْقَدْرِ کے لفظ قَدْرکی دال ساکن کو مفتوح کرکےقَدَر، اَمْر کو اَمَر، فَجْرکو فَجَر،شَہْرکو شَہَرپڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں؟ ایسی غلطیاں کرنے والوں کو امام بنانا کیسا ہے؟

فتاویٰ #1782

----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- ایسے شخص کو امام بنانا جائز نہیں، صحیح خواں کو امام بنانا لازم۔ سوال میں جو صورت تحریر ہے اس کے مطابق نماز ہوگئی۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔ ---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved