22 November, 2024


دارالاِفتاء


السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔کیا فرماتے ہیں حضرات علماء دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ان کلمات طیبات (آمنت باللہ و ملائکتہ و کتبہ و رسلہ والیوم الآخر۔)کا ترجمہ یوں کرتا ہے۔ (آمنت باللہ)میں نے ایک بلا (میل کیٹ) مارا ، (و ملائکتہ)کیونکہ وہ ملائی(کریم) کھا گیا تھا، ( و کتبہ) پھر ایک کتا لیا، ( و رسلہ) اور اسے رسیوں سے باندھ دیا، ( والیوم الآخر) اور وہی اس کا آخری دن ہوا۔ ایسا ترجمہ ہنسی مذاق میں کرنا اور سنجیدگی سے کرنا کیسا ہے۔ دونوں کا حکم بیان کردیں۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ آمین۔ افتخار احمد ولد مختار احمد خاں ساکن چک نمبر 74ج ب ٹھیکری والا تحصیل و ضلع فیصل آباد، پنجاب، پاکستان، رابطہ نمبر 0308-7022631۔

فتاویٰ #176


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved