بسم اللہ الرحمن الرحیم – الجواب ــــــــــــــ: بلند آواز سے دعا نہ مانگے۔ آہستہ اپنی الگ دعا مانگ سکتا ہے کیوں کہ دعا میں اقتدا لازم نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ امام کی دعا پر آمین کہے کیوں کہ اجتماعی طور پر دعا کے قبول ہونےکی زیادہ امید ہے۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵،(فتاوی شارح بخاری))
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org