22 December, 2024


دارالاِفتاء


جو حی علی الفلاح، و حی علی الصلاۃ پر چپ وراست رخ نہ کرے تو اذان ہوگی؟

فتاویٰ #1467

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: اذان ہو گئی مگر ترک سنت کا وبال رہا۔ واللہ تعالی اعلم(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved