8 September, 2024


دارالاِفتاء


کیا رشوت کے پیسے سے خریدے ہوئے لاؤڈ اسپیکر سے اذان دینا درست ہے؟

فتاویٰ #1439

بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــ: رشوت خوری کے پیسے سے جو لاؤڈ اسپیکر خریدا گیا اس پر اذان کہنے میں کوئی حرج نہیں۔ واللہ تعالی اعلم (فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵ (فتاوی شارح بخاری))

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved