بسم اللہ الرحمٰن الرحیم- الجواب: زید اگر دوسرے سال صاحب نصاب ہے تو خود اس پر اپنی طرف سے قربانی واجب ہے ۔ لہٰذا اس فعل واجب کو ہر گز ترک نہ کرے، دوسرے کی طرف سے قربانی کرے گا تو ہو تو جائے گی ، مگر اپنی قربانی چھوڑنے کی وجہ سے گنہ گار ضرور ہوگا۔ اور اگر صاحب نصاب نہیں ہے تو اس پر واجب نہیں ہے ۔ اور صرف دوسرے کے نام سے قربانی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم۔(فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org