بسم اللہ الرحمن الرحیم- الجواب ــــــــــــــــــــــــــ: اس صورت میں کہ نانی کا دودھ خشک ہو چکا تھا صرف بہلانے کے لیے زید کے منہ میں پستان ڈال دیا تھا اور دودھ کچھ نہیں اترا تو رضاعت ثابت نہ ہوگی اور جب رضاعت ثابت نہ ہوگی تو خالہ کی لڑکی سے زید کا نکاح ہو سکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔(فتاوی حافظ ملت)
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org