السلام علیکم
آفتاب عالم انصاری
پوسٹ پپرا ٹولہ اشوگوا تھانہ برگدواں بازار جلع محراجگنج
الف...اس پردھان کے لئے شریعت کا کیا حقم ہے جو ہندوؤں کو خوش کرنے اور ؤٹ لینے کے لئے رام لیلا کرواتا ہے ؟
ب...جو مسلمان رام لیلا میں جاکر فیتہ کاٹتا ہے اسکے لئے شریعت کا کیا حقم ہے؟
ت...جو مسلمان رام لیلا دیکھنے جاتے ہیں انکے لئے شریعت کا کیا حقم ہے؟
ث...جو مسلمان پردھان کو رائے دیتا ہو رام لیلا کروانے کے لئے اس مسلمان کے لئے شریعت کا کیا حقم
ج... ایسے پردھان کو ؤٹ دینا کیسا ہے ؟
قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں