کیا فرماتے ہیں علماے دین مسلہ ذیل میں
ایک شخص نے مدرسہ بنانے کے لیے زمین وقف کی ہے تو کیا اس زمین پر زکوۃ اور فطرہ کی رقم سے حیلہ شرعی کرنے کے بعد مدرسہ کی تعمیر کروا سکتے ہیں جس میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم کا بھی انتظام ہوگا۔
جواب عنایت فرماے عین کرم ہوگا
ساءل
نوشہ خان
قصبہ راٹھ،ضلع ہمیرپور،یوپی