22 November, 2024


دارالاِفتاء


کسی کے پاس اتنا مال آیا کہ وہ صاحب نصاب ہو گیا، مال پر سال پورا ہونے سے پہلے اگر وہ زکات نکال دے تو زکات ادا ہو جائے گی، یا نہیں؟ عبد الرزاق، آزاد نگر، اورئی، جالون، یوپی- ۴؍ شعبان ۱۴۱۱ھ

فتاویٰ #2588

ادا ہو جائے گی۔ [فتاوی ہندیہ میں ہے: ویجوز تعجیل الزکاۃ بعد ملک النصاب، ولا یجوز قبلہ، کذا في الخلاصۃ۔]( الفتاوی الہندیۃ، ج:۱،ص: ۱۹۴، کتاب الزکاۃ/ الباب الأول، دار الکتب العلمیۃ، بیروت۔) واللہ تعالی اعلم۔(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۷(فتاوی شارح بخاری)

Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved