21 December, 2024


دارالاِفتاء


،اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه کیا فرماتے ہیں علمإ دین مفتیان شرع متین مسٕلہ ذیل کے بارےمیں حاجی پرعید الاضحیٰ کی قربانی واجب ہونے کے لۓ حاجی کا صاحب نصاب اور مقیم ہونا شرط ہے۔ کیا مقیم ہونے کے لۓ اختیار ہونا بھی شرط ہے؟ مثلاً زید انڈیا سے حج کے لۓ گیا اب ٧ذی الحجہ سے پہلے 15دن یا زیادہ مکہ میں مقیم رہالیکن حج انتظامیہ کے نظام کے تحت قیام کیا۔ صاحب اختیار نہ تھا کہ قیام کرنےیا نا کرنے میں اسکی مرضی کا دخل ہوتا ۔ اس صورت میں زید مقیم ہوا یا نہیں؟ اورصورت مذکورہ میں زید پر قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟ واضح جواب عنایت فرماکر مشکور فرماٸں

فتاویٰ #2096


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved