13 March, 2025


دارالاِفتاء


کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر کسی نے اپنی زبان سے کفریہ کلمہ نکالا لیکن کسی کے کہنے پر کہ یہ جملہ قبیح ہے احتیاطا توبہ لیکن جب فتؤں کی روشنی میں کفر واضح ہو گیا تو پھر سے توبہ کرنا پڑے گا کہ نہیں جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا

فتاویٰ #2059


Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved