8 September, 2024


دارالاِفتاء


ہدیہ تسلیمات کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسلہ ذیل میں کہ ایسی مرغی کا گوشت کھانا کیسا ہے جس کے پنکھ کو گرم پانی میں ڈال کر صاف کیا گیا ہو آیا وہ جائز ہے یا نہیں۔ جواب عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں والسلام محمد دین الہدی برکاتی مہراج گنج

فتاویٰ #2048



Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia

All rights reserved