----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- فجر اور عصر کے بعد نفل نماز کیوں ممنوع ہیں اس کا جواب یہ ہے کہ حدیثوں میں ایسے ہی آیا ہے۔ فجر کی نماز کے بعد طلوع آفتاب تک، عصر کی نماز کے بعد غروب آفتاب سے بیس منٹ پہلے تک قضا نماز پڑھ سکتا ہے۔ طلوع آفتاب سے لے کر بیس منٹ تک، غروب آفتاب سے بیس منٹ پہلے تک ان دو اوقات میں قضا نماز یں پڑھنی جائز نہیں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org