----بسم اللہ الرحمن الرحیم :----- الجواب:---- اگر امام نے صحیح پڑھا تھا تو جس نے لقمہ دیا اس کی نماز باطل ہوگئی۔ اگر امام لقمہ لے لیتا تو امام کی نماز بھی فاسد ہوجاتی اور جب امام کی نماز فاسد ہو جاتی تو سب کی نماز جاتی۔ لیکن بقول آپ کے جب امام نے لقمہ نہیں لیا تو امام کی نماز صحیح ہوگئی ۔ لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ امام نے لقمہ نہیں لیا تو لوٹ کر دوبارہ کیوں پڑھا؟ اس کا جواب امام صاحب سے لے کر دوبارہ سوال کریں۔ واللہ تعالی اعلم---(فتاوی جامعہ اشرفیہ، جلد:۵(فتاوی شارح بخاری))---
Copyright @ 2017. Al Jamiatul Ashrafia
All rights reserved
05462-250092
info@aljamiatulashrafia.org